Narrated 'Aishah: The Prophet (saws) said, If a woman gives in charity from her husband's house ... (See next hadith)
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہمیں شعبہ نے خبر دی ‘ کہا کہ ہم سے منصور بن معمر اور اعمش دونوں نے بیان کیا ‘ ان سے ابووائل نے ‘ ان سے مسروق نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے کہ
جب کوئی عورت اپنے شوہر کے گھر ( کے مال ) سے صدقہ کرے۔