Blog
Books
Search Hadith

اس بارے میں کہ وضو میں ہر عضو دو دو بار دھونا بھی ثابت ہے

(23) CHAPTER. The washing of the body parts twice while performing ablution.

حدثنا حسين بن عيسى ، قال : حدثنا يونس بن محمد ، قال : حدثنا فليح بن سليمان ، عن عبد الله بن ابي بكر بن عمرو بن حزم ، عن عباد بن تميم ، عن عبد الله بن زيد ، ان النبي صلى الله عليه وسلم توضا مرتين مرتين .

Narrated `Abdullah bin Zaid: The Prophet performed ablution by washing the body parts twice.

ہم سے حسین بن عیسیٰ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یونس بن محمد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے فلیح بن سلیمان نے عبداللہ بن ابی بکر بن محمد بن عمرو بن حزم کے واسطے سے بیان کیا، وہ عباد بن تمیم سے نقل کرتے ہیں، وہ عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ کے واسطے سے بیان کرتے ہیں کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو میں اعضاء کو دو دو بار دھویا۔
Haidth Number: 158
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

Not Available

Wazahat

Not Available