Blog
Books
Search Hadith

انسان کا کمانا اور اپنے ہاتھوں سے محنت کرنا

(15) CHAPTER. The earnings of a person and his manual labour.

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَنَّ دَاوُدَ النَّبِيَّ عَلَيْهِ السَّلَام ، كَانَ لَا يَأْكُلُ إِلَّا مِنْ عَمَلِ يَدِهِ .

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, The Prophet David used not to eat except from the earnings of his manual labor.

ہم سے یحییٰ بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالرزاق نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں معمر نے خبر دی، انہیں ہمام بن منبہ نے، ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا، اور ان سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ
داؤد علیہ السلام صرف اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھایا کرتے تھے۔
Haidth Number: 2073
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

Not Available

Wazahat

Not Available