Blog
Books
Search Hadith

اس بیان میں کہ زرد اور مٹیالا رنگ حیض کے دنوں کے علاوہ ہو ( تو کیا حکم ہے ؟ )

(25) CHAPTER. Yellowish discharge not during the menses.

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ ، قَالَتْ : كُنَّا لَا نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ شَيْئًا .

Narrated Um `Atiya: We never considered yellowish discharge as a thing of importance (as menses).

ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے اسماعیل بن علیہ نے بیان کیا، انہوں نے ایوب سختیانی سے، وہ محمد بن سیرین سے، وہ ام عطیہ سے، آپ نے فرمایا کہ
ہم زرد اور مٹیالے رنگ کو کوئی اہمیت نہیں دیتی تھیں۔
Haidth Number: 326
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

Not Available

Wazahat

Not Available