Blog
Books
Search Hadith

فتح مکہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جھنڈا کہاں گاڑا تھا ؟

(49) CHAPTER. Where did the Prophet fix the flag on the day of the conquest of Makkah?

ثُمَّ قَالَ : لَا يَرِثُ الْمُؤْمِنُ الْكَافِرَ ، وَلَا يَرِثُ الْكَافِرُ الْمُؤْمِنَ ، قِيلَ لِلزُّهْرِيِّ : وَمَنْ وَرِثَ أَبَا طَالِبٍ ؟ قَالَ : وَرِثَهُ عَقِيلٌ ، وَطَالِبٌ ، قَالَ مَعْمَرٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ : أَيْنَ تَنْزِلُ غَدًا فِي حَجَّتِهِ ؟ وَلَمْ يَقُلْ يُونُسُ حَجَّتِهِ ، وَلَا زَمَنَ الْفَتْحِ .

He then added, No believer will inherit an infidel's property, and no infidel will inherit the property of a believer. Az- Zuhri was asked, Who inherited Abu Talib? Az-Zuhri replied, Ail and Talib inherited him.

پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومن ‘ کافر کا وارث نہیں ہو سکتا اور نہ کافر مومن کا وارث ہو سکتا ہے۔ زہری سے پوچھا گیا کہ پھر ابوطالب کی وراثت کسے ملی تھی؟ انہوں نے بتایا کہ ان کے وارث عقیل اور طالب ہوئے تھے۔ معمر نے زہری سے ( اسامہ رضی اللہ عنہ کا سوال یوں نقل کیا ہے کہ ) آپ اپنے حج کے دوران کہاں قیام فرمائیں گے؟ اور یونس نے ( اپنی روایت میں ) نہ حج کا ذکر کیا ہے اور نہ فتح مکہ کا۔
Haidth Number: 4283
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

Not Available

Wazahat

Not Available