Blog
Books
Search Hadith

آیت ( ( الا المستضعفین من الرجال والنساء ) ) کی تفسیر

(20) CHAPTER: “Except the weak ones among men, women...” (V.4:98)

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا : إِلا الْمُسْتَضْعَفِينَ سورة النساء آية 98 ، قَالَ : كَانَتْ أُمِّي مِمَّنْ عَذَرَ اللَّهُ .

Narrated Ibn `Abbas: ' Except the weak ones (4.98) and added: My mother was one of those whom Allah excused.

ہم سے ابوالنعمان نے بیان کیا، کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، ان سے ایوب سختیانی نے، ان سے عبداللہ بن ابی ملیکہ نے
اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے «إلا المستضعفين‏» کے متعلق فرمایا کہ میری ماں بھی ان ہی لوگوں میں تھیں جنہیں اللہ نے معذور رکھا تھا۔
Haidth Number: 4597
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

Not Available

Wazahat

Not Available