Blog
Books
Search Hadith

آیت ( ( وانذر عشیرتک الاقربین الایۃ ) ) کی تفسیر

(2) CHAPTER. “Verily, He Who has given you (O Muhammad ) the Quran...” (V.28:85)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ ، أَخْبَرَنَا يَعْلَى ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الْعُصْفُرِيُّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ لَرَادُّكَ إِلَى مَعَادٍ سورة القصص آية 85 ، قَالَ : إِلَى مَكَّةَ .

Narrated Ibn `Abbas: Qur'an 28.85'...will bring you home' means to Mecca.

ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا، کہا ہم کو یعلیٰ بن عبید نے خبر دی، کہا ہم سے سفیان بن دینار عصفری نے بیان کیا، ان سے عکرمہ نے، اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ
( آیت مذکورہ بالا میں ) «لرادك إلى معاد‏» سے مراد ہے کہ اللہ پھر آپ کو مکہ پہنچا کر رہے گا۔
Haidth Number: 4773
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

Not Available

Wazahat

Not Available