Blog
Books
Search Hadith

جو شخص علی عہداللہ کہے تو کیا حکم ہے

(11) CHAPTER. (What is said regarding) The Covenant of Allah.

قَالَ سُلَيْمَانُ فِي حَدِيثِهِ : فَمَرَّ الْأَشْعَثُ بْنُ قَيْسٍ ، فَقَالَ : مَا يُحَدِّثُكُمْ عَبْدُ اللَّهِ ؟ قَالُوا لَهُ : فَقَالَ الْأَشْعَثُ : نَزَلَتْ فِيَّ ، وَفِي صَاحِبٍ لِي ، فِي بِئْرٍ كَانَتْ بَيْنَنَا .

Al-Ash'ath said, This Verse was revealed regarding me and a companion of mine when we had a dispute about a well.

سلیمان نے بیان کیا کہ
پھر اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ وہاں سے گزرے اور پوچھا کہ عبداللہ تم سے کیا بیان کر رہے تھے۔ ہم نے ان سے بیان کیا تو اشعث رضی اللہ عنہ نے کہا کہ یہ آیت میرے اور میرے ایک ساتھی کے بارے میں نازل ہوئی تھی، ایک کنویں کے سلسلے میں ہم دونوں کا جھگڑا تھا۔
Haidth Number: 6660
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

Not Available

Wazahat

Not Available