It was narrated that Ibn ‘Abbas said:
“Your Prophet (ﷺ) was enjoined to do fifty prayers but he returned to your Lord to make (i.e., reduce) them to five prayers.”
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
تمہارے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کو پچاس نمازوں کا حکم ہوا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہارے رب سے تخفیف چاہی کہ پچاس کو پانچ کر دے
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
(سند میں شریک ضعیف ہیں، لیکن اگلی حدیث سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح ہے، نیز شواہد کے لئے دیکھئے: مصباح الزجاجة ۴۹۸ ابن ماجہ میں ''ابن عباس'' ہے، اور صحیح ''ابن عمر'' ہے جیسا کہ سنن ابی داود (۱؍۱۷۱) میں ہے، اور اس کی سند میں ''ایوب بن جابر'' ضعیف ہے۔
Takhreej
تفرد یہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۵۸۰۸، ومصباح الزجاجة:۴۹۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۳۱۵)