Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
سنن الترمذی/الجنائز ۱۰ (۹۸۲)، سنن النسائی/الجنائز ۵ (۱۸۲۹)،(تحفة الأشراف:۱۹۹۲)، وقد أخرجہ:(حم ۵/۳۵۰،۳۵۷،۳۶۰)
Wazahat
یعنی مومن موت کی شدت سے دو چار ہوتا ہے، یا موت اسے اچانک اس حال میں پا لیتی ہے کہ وہ حلال رزق اور فرائض کی ادائیگی کے لیے اس قدر کوشاں رہتا ہے کہ اس کی پیشانی عرق آلود رہتی ہے۔