It was narrated from Salim that:
A poet praised Bilal bin 'Abdullah and said: Bilal bin 'Abdullah is better than any other Bilal. Ibn 'Umar said: 'You are lying. The Bilal of the Messenger of Allah is better than any other Bilal.'
سالم سے روایت ہے کہ
ایک شاعر نے بلال بن عبداللہ کی مدح سرائی کی، اور مصرعہ کہا: «بلال بن عبد الله خير بلال» بلال بن عبداللہ بلالوں میں سب سے بہتر ہیں ، تو ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: تم غلط کہہ رہے ہو، ایسا نہیں ہے، بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بلال بلالوں میں سب سے افضل اور بہتر ہیں۔