Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Doubtful
ضعیف
Status Reference
Not Available
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۲۶۵۳)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الجنائز۱۵ (۹۴۳)، سنن ابی داود/الجنائز ۲۴ (۳۱۴۸)، سنن النسائی/الجنائز ۳۷ (۱۸۹۶)، مسند احمد (۳/۲۹۵)
Wazahat
اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ بلا ضرورت رات میں دفن نہ کرو، لیکن اگر رات ہو جائے تو بالاتفاق رات کو دفن کرنا جائز اور صحیح ہے، جیسا کہ اس سے پہلے والی حدیث میں ذکر ہوا، نیز واضح رہے کہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ رات ہی میں پڑھی گئی، اور ان کی تدفین بھی رات ہی میں ہوئی۔