Blog
Books
Search Hadith

ماہ رمضان کی فضیلت

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “At every breaking of the fast Allah has people whom He frees (from the Fire), and that happens every night.”

جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ہر افطار کے وقت کچھ لوگوں کو جہنم سے آزاد کرتا ہے اور یہ ( رمضان کی ) ہر رات کو ہوتا ہے ۔
Haidth Number: 1643
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(حدیث شواہد کی بناء پر صحیح ہے، نیز ملاحظہ ہو: صحیح الترغیب:۹۹۱ - ۹۹۲، صحیح ابن خزیمہ:۱۸۸۳)

Takhreej

تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۲۳۳۵، ومصباح الزجاجة:۵۹۷)

Wazahat

Not Available