It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“The days of Mina (11th, 12th, and 13th of Dhul-Hijjah) are days of eating and drinking.’”
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: منیٰ کے دن کھانے اور پینے کے دن ہیں ۱؎۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
(نیزملاحظہ ہو: الإرواء:۴/۱۲۹)
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۵۰۴۴، ومصباح الزجاجة:۶۱۹)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۲۲۹،۳۸۷)
Wazahat
منیٰ کے دن سے مراد تشریق کے دن یعنی گیارہویں، بارہویں اور تیرہویں ذی الحجہ ہے، ایک روایت میں ہے کہ ان دنوں میں روزے مت رکھو، یہ دن کھانے پینے اور جماع کے ہیں، قرآن میں ایام معدودات سے یہی دن مراد ہیں