Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۶۰۰۱)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الاعتکاف ۴ (۱۱۷۶)، سنن ابی داود/الصوم ۶۲ (۲۴۳۹)، سنن الترمذی/الصوم ۵۱ (۷۵۶)، مسند احمد (۶/ ۴۲،۱۲۴،۱۹۰)
Wazahat
اس سے مراد ذی الحجہ کے ابتدائی نو دن ہیں، یہ حدیث ان روایات میں سے ہے جن کی تاویل کی جاتی ہے کیونکہ ان نو دنوں میں روزہ رکھنا مکروہ نہیں بلکہ مستحب ہے، خاص کر عرفہ کے دن کے روزے کی بڑی فضیلت آئی ہے، ہو سکتا ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے کسی بیماری یا سفر کی وجہ سے کبھی روزہ نہ رکھا ہو۔