It was narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“Fasting the day of ‘Ashura’, I hope, will expiate for the sins of the previous year.”
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عاشوراء کا روزہ میں سمجھتا ہوں کہ اس کے ذریعہ اللہ تعالیٰ پچھلے ایک سال کے گناہ معاف کر دے گا ۔