It was narrated that:
Suwa Mu'adh bin Jabal said: “The Messenger of Allah(ﷺ) send me to Yemen and commanded me; for every forty cows, to take a Musinnah and for every thirty, a Tabi or Tabi'ah.”
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یمن بھیجا، اور حکم دیا کہ ہر چالیس گائے میں ایک «مسنة» لوں، اور ۳۰ تیس گائے میں ایک «تبیع» یا «تبیعہ» لوں ۱؎۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Doubtful
ضعیف
Status Reference
Not Available
Takhreej
سنن ابی داود/الزکاة ۴ (۱۵۷۷)، سنن الترمذی/الزکاة۵ (۶۲۳)، سنن النسائی/الزکاة ۸ (۲۴۵۲)،(تحفة الأشراف:۱۱۳۶۳)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الزکاة ۱۲ (۲۴)، مسند احمد (۵/۲۳۰،۲۳۳،۲۴۷)، سنن الدارمی/الزکاة ۵ (۱۶۶۳)
Wazahat
«مسنة» ایسی گائے جو دو سال پورے کر کے تیسرے میں داخل ہو گئی ہو۔ اور اس کے سامنے والے دانت گر کر دوبارہ نکل آئے ہوں۔ ۲؎:«تبیع» گائے کا وہ بچھڑا جو ایک سال پورا کرکے دوسرے میں داخل ہو گیا ہو۔ ۳؎: «تبیعہ» گائے کی وہ بچھڑی جو ایک سال پورے کر کے دوسرے میں داخل ہو گئی ہو۔