It was narrated that:
Sa'd said: “The Messenger of Allah disapproved of Uthman bin Maz'un's desire to remain celibate; if he had given him permission, we would have gotten ourselves castrated.”
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کی شادی کے بغیر زندگی گزارنے کی درخواست رد کر دی، اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اجازت دی ہوتی تو ہم خصی ہو جاتے ۱؎۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
صحیح البخاری/النکاح ۸ (۵۰۷۳،۵۰۷۴)، صحیح مسلم/النکاح ۱ (۱۴۰۲)، سنن الترمذی/النکاح ۲ (۱۰۸۳)، سنن النسائی/النکاح ۴ (۳۲۱۴)،(تحفة الأشراف:۳۸۵۶)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۱۷۵،۱۷۶،۱۸۳)، سنن الدارمی/ النکاح ۳ (۲۲۱۳)
Wazahat
«تبتل» کے معنی عورتوں سے الگ رہنے، نکاح نہ کر نے اور ازدواجی تعلق سے الگ تھلگ رہنے کے ہیں، نصاری کی اصطلاح میں اسے رہبانیت کہتے ہیں، تجرد کی زندگی گزارنا اور شادی کے بغیر رہنا شریعت اسلامیہ میں جائز نہیں ہے