It was narrated that from Abdullah bin Amr that :
the Messenger of Allah said: “This world is but provisions, and there is no provision in this world better than a righteous wife.”
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا متاع ( سامان ) ہے، اور دنیا کے سامانوں میں سے کوئی بھی چیز نیک اور صالح عورت سے بہتر نہیں ہے ۔