Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۲۲۳۷، ومصباح الزجاجة:۶۸۴)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/النکاح ۴۶ (۲۱۶۲)، مسند احمد (۲/۲۷۲،۳۴۴،۴۴۴،۴۷۹)، سنن الدارمی/الطہارة ۱۱۳ (۱۱۷۶)
Wazahat
ایک حدیث میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا: عورت سے دبر میں جماع کرنا لواطت صغری ہے اور اس باب میں کئی حدیثیں ہیں جو ایک دوسرے کو قوی کرتی ہیں، اور ائمہ اربعہ اور تمام علماء حدیث نے اس کی حرمت پر اتفاق کیا، اس لئے کہ اللہ تعالی فرماتا: «فَأْتُواْ حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ» (سورة البقرة: 223) اور «حرث» کہتے ہیں کھیتی کو یعنی جہاں سے پیدا ہو وہ کھیتی ہے، اور وہ قبل ہے اور دبر «فرث» ہے یعنی نجاست۔