It was narrated from Sa'eed bin Jubair that Ibn 'Abbas said:
For the one who makes unlawful is the swearing. (Sahih)And Ibn 'Abbas used to say: You had the best example in the Messenger of Allah. (33:21)
سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: حلال کو حرام کرنے میں قسم کا کفارہ ہے، اور ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے تھے:«لقد كان لكم في رسول الله أسوة حسنة» ( سورة الاحزاب: 21 ) تمہارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے ۔