It was narrated from Abu Humaid As-Sa'idi that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
Be moderate in seeking worldly things, for everyone will be facilitated for which he was created.
ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا کی طلب میں اعتدال کا طریقہ اپناؤ اس لیے کہ جس چیز کے لیے آدمی پیدا کیا گیا ہے وہ اسے مل کر رہے گی ۱؎۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
(ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی:۸۹۸- ۲۶۰۷- ۲۶۰۷)
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۱۸۹۴، ومصباح الزجاجة:۷۵۷)
Wazahat
یعنی کمانے کے چکر میں زیادہ نہ پڑو، آدمی کے مقدر (قسمت) میں جو چیز اللہ تعالی نے لکھ دی ہے، وہ اسے مل کر رہے گی، تو بے اعتدالی اور ظلم کی کوئی ضرورت نہیں۔