Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
«صحیح مسلم/الفضائل ۴۵ (۲۳۷۹)،(تحفة الأشراف:۱۴۶۵۲)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۲۹۶،۴۰۵،۴۸۵)
Wazahat
معلوم ہوا کہ بڑھئی کا پیشہ حلال ہے، اور رسولوں نے یہ پیشہ اختیار کیا ہے، اسی طرح سے ہر صنعت اور پیشہ جس میں رزق حلال ہو اچھا کام ہے، اور اسے اپنانے اور اس میدان میں آگے بڑھنے میں ہماری طاقت و قوت ہے۔