Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
صحیح البخاری/الصلاة ۱۰ (۳۶۸)، المواقیت ۳۰ (۵۸۴)، الصوم ۶۷ (۱۹۹۳)، البیوع ۶۳ (۲۱۴۶)، اللباس ۲۰ (۵۸۱۹)،۲۱ (۵۸۲۱)، صحیح مسلم/البیوع ۱ (۱۵۱۱)، سنن النسائی/البیوع ۲۴ (۴۵۲۱)،(تحفة الأشراف:۱۲۲۶۵)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/البیوع ۶۹ (۱۳۱۰)، موطا امام مالک/البیوع ۳۵ (۷۶)، مسند احمد (۲/۲۷۹،۳۱۹،۴۱۹،۴۶۴)
Wazahat
منابذہ: یہ ہے کہ بائع (بیچنے والا) اپنا کپڑا مشتری (خریدنے والے) کی طرف پھینک دے، اور مشتری بائع کی طرف، اور ہر ایک یہ کہے کہ یہ کپڑا اس کپڑے کا بدل ہے، اور بعضوں نے کہا کہ منابذہ یہ ہے کہ کپڑا پھینکنے سے بیع پوری ہو جائے نہ اس چیز کو دیکھیں نہ راضی ہوں۔ ملامسہ: یہ ہے کہ کپڑے کو چھو لیں نہ اس کو کھولیں نہ اندر سے دیکھیں، یا رات کو صرف چھو کر بیچیں، ان دونوں بیعوں سے منع کیا، کیونکہ ان میں دھوکہ ہے اور یہ شرعاً فاسد ہے کہ دیکھنے پر کسی کو بیع کے فسخ کا اختیار نہ ہو گا۔ (الروضہ الندیہ)۔