Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
صحیح البخاری/البیوع ۶۹ (۲۱۴۲)، الحیل ۶ (۶۹۶۳)، صحیح مسلم/البیوع ۴ (۱۵۱۶)، سنن النسائی/البیوع ۱۹ (۴۵۰۹)،(تحفة الأشراف:۸۳۴۸)، وقدأخرجہ: موطا امام مالک/البیوع ۴۵ (۹۷)، مسند احمد (۲ /۷،۴۲،۶۳)، سنن الدارمی/البیوع ۳۳ (۲۶۰۹)
Wazahat
بیع نجش یہ ہے کہ آدمی بیچنے والے سے سازش کر کے مال کی قیمت بڑھا دے اور خریدنا منظور نہ ہو، تاکہ دوسرے خریدار دھوکہ کھائیں اور قیمت بڑھا کر اس مال کو خرید لیں، اس زمانہ میں نیلام میں اکثر لوگ ایسا کیا کرتے ہیں اور اس فعل کو گناہ نہیں سمجھتے، جب کہ یہ کام حرام اور ناجائز ہے، اور ایسی سازش کے نتیجے میں اگر خریدار اس مال کی اتنی قیمت دیدے جتنی حقیقت میں اس مال کی نہیں بنتی تو اس کو اختیار ہے کہ وہ اس بیع کو فسخ کر دے، اور سامان واپس کر کے اپنا پیسہ لے لے۔