It was narrated that Abu Hamra' said:
I saw the Messenger of Allah (ﷺ) pass by a man having food in a vessel. He put his hand in it and said: 'Perhaps you are cheating. Whoever cheats us is not one of us. '
ابوالحمراء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ ایک شخص کے پاس سے گزرے جس کے پاس ایک برتن میں گیہوں تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ اس گیہوں میں ڈالا پھر فرمایا: شاید تم نے دھوکا دیا ہے، جو ہمیں دھوکا دے تو وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Doubtful
ضعیف
Status Reference
(سند میں ابوداؤد نفیع بن الحارث الاعمی متروک الحدیث راوی ہیں، امام+بخاری نے ابوالحمراء کے ترجمہ میں کہا کہ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ صحابی ہیں، ان کی حدیث صحیح نہیں ہے، یعنی ابوداؤد الاعمی کے متروک الحدیث ہونے کی وجہ سے، نیز ملاحظہ ہو: تہذیب الکمال للمزی ۳۳/ ۲۵۸)۔
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۱۸۸۹، ومصباح الزجاجة:۷۸۱)