Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
«سنن ابی داود/البیوع ۷۳ (۳۵۰۸،۳۵۰۹)، سنن الترمذی/البیوع ۵۳ (۱۲۸۵)، سنن النسائی/البیوع ۱۳ (۴۴۹۵)،(تحفة الأشراف:۱۶۷۵۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/ ۴۹،۲۰۸،۲۳۷)
Wazahat
اس مسئلہ کی صورت یہ ہے کہ ایک شخص نے ایک غلام خریدا، وہ کئی دن تک اس کے پاس رہا، پھر عیب کی وجہ سے یا شرط خیار کی بناء پر اس کو واپس کر دیا،تو جتنے دن وہ غلام خریدار کے پاس رہا اتنے دن کی کمائی خریدار ہی کی ہوگی، اس لئے کہ خریدار ہی ان دنوں میں اس کا ضامن تھا، اگر وہ غلام خریدار کے پاس ہلاک ہو جاتا تو اسی کا نقصان ہوتا، بیچنے والے کا نقصان نہ ہوتا۔