It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
'The one who bears false witness will not move away (on the Day of Resurrection) until Allah condemns him to Hell.' ”
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جھوٹی گواہی دینے والے کے پاؤں ( قیامت کے دن ) نہیں ٹلیں گے، جب تک اللہ اس کے لیے جہنم کو واجب نہ کر دے ۔