Suhaib Al-Khair narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“ Any Man who takes out a loan, having resolved not to pay it back, will meet Allah (SWT) as a thief.”
صہیب الخیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو قرض لے اور اس کو ادا کرنے کی نیت نہ رکھتا ہو، تو وہ اللہ تعالیٰ سے چور ہو کر ملے گا ۔