It was narrated from Ibn 'Umar and 'Aishah that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“Whoever demands his rights let him do so in a decent manner as much as he can.”
ابن عمر اور عائشہ رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی حق کا مطالبہ کرے تو شریفانہ طور پر کرے، خواہ وہ حق پورا پا سکے یا نہ پا سکے ۔