It was narrated from Abu Rafi' that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“The partner has more right to what is near him, so long as he is still a partner.”
ابورافع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شریک ( ساجھی دار ) اپنی قریبی جائیداد کا زیادہ حقدار ہے، خواہ کوئی بھی چیز ہو ۔