It was narrated from Samurah bin Jundub that the Prophet (ﷺ) said:
“Whoever becomes the master of a Mahram relative (with whom marriage is not lawful), he becomes free.”
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی محرم رشتے دار کا مالک بن جائے تو وہ آزاد ہے ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
(حدیث کو ترمذی نے حسن کہا ہے، اور حاکم نے صحیح، اور ذہبی نے ان کی موافقت فرمائی ہے، حالانکہ سند میں حسن بصری ہیں، جن کا سماع سمرة رضی اللہ عنہ سے صرف حدیث عقیقہ کا ہے، دوسری کوئی حدیث ان سے نہیں سنی ہے، لیکن حدیث اپنے طرق و شواہد کی بناء پر صحیح ہے، ملاحظہ ہو: الإرواء:۱۷۴۶)
Takhreej
سنن ابی داود/العتق ۷ (۳۹۴۹)، سنن الترمذی/الأحکام ۲۸ (۱۳۶۵)،(تحفة الأشراف:۴۵۸۰،۴۵۸۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۱۵،۱۸،۲۰)