It was narrated from Ibn`Abbas that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“Whoever has intercourse with a Mahram relative, kill him; and whoever has intercourse with an animal, kill him, and kill the animal.”
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی محرم سے جماع کرے اسے قتل کر دو، اور جو کسی جانور سے جماع کرے تو اسے بھی قتل کر دو، اور اس جانور کو بھی ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
(اس حدیث میں ابراہیم بن اسماعیل ضعیف راوی ہیں، اور داود بن الحصین کی عکرمہ سے روایت میں بھی کلام ہے، لیکن حدیث کا پہلا ٹکڑا «مَنْ وَقَعَ عَلَى ذَاتِ مَحْرَمٍ فَاقْتُلُوهُ» ضعیف ہے، اور دوسرا ٹکڑا صحیح ہے، ملاحظہ ہو: الإرواء:۲۳۴۸،۸-۴- ۱۵ - ۲۳۵۲)
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۶۰۷۹، ومصباح الزجاجة:۹۰۷)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الحدود ۲۳ (۱۴۵۵)، مسند احمد (۱/۳۰۰)