It was narrated from Rafi bin Khadij that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“The hand is not to be cut off for (stealing) produce or the spadix of palm trees.”
رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ پھل چرانے سے ہاتھ کاٹا جائے گا اور نہ کھجور کا گابھا چرانے سے ۱؎۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
«سنن الترمذی/الحدود ۱۹ (۱۴۴۹)، سنن النسائی/قطع السارق ۱۰ (۴۹۶۴)،(تحفة الأشراف:۳۵۸۸)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الحدود ۱۲ (۴۳۸۸)، موطا امام مالک/الحدود ۱۱ (۳۲)، مسند احمد (۳/۴۶۳،۴۶۴)، سنن الدارمی/الحدود ۷ (۲۳۵۰)
Wazahat
اس حدیث معلوم ہوا کہ میوہ، پھل اور کھجور کے گابھے کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا، جب تک یہ چیزیں محفوظ مقام میں سوکھنے کے لئے نہ رکھی جائیں، یعنی «جرین» (کھلیان) میں، مگر شرط یہ ہے کہ چور اس میوے یا پھل کو صرف کھا لے، اور گود میں بھر کر نہ لے جائے، اگر گود میں بھر کر لے جائے تو اس کو دوگنی قیمت اس کی دینا ہو گی، اور سزا کے لئے مار بھی پڑے گی۔