It was narrated that Abu Hurairah said:
“The Prophet (ﷺ) used to dislike horses that had three legs with white markings on them, and one leg the same color as the rest of the body.”
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایسے گھوڑے کو ناپسند فرماتے تھے جس کے تین پیر سفید اور ایک پیر کا رنگ باقی جسم کا ہو ۱؎۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
«صحیح مسلم/الإمارة ۲۷ (۱۸۷۵)، سنن ابی داود/الجہاد ۴۶ (۲۵۴۷)، سنن الترمذی/الجہاد ۲۱ (۱۶۹۸)، سنن النسائی/الخیل ۴ (۳۵۹۷)،(تحفة الأشراف:۱۴۸۹۰)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۲۵۰،۴۳۶،۴۶۱،۷۶)
Wazahat
«شکال»: وہ یہ ہے کہ تین پاؤں سفید ہوں ایک سارے بدن کے رنگ پر ہو، اس کو «ارجل» بھی کہتے ہیں، اب تک گھوڑے والے ایسے رنگ کو مکروہ اور نامبارک سمجھتے ہیں، مگر عوام میں یہ مشہور ہے کہ اگر پیشانی پر بھی سفیدی ہو تو «شکال» ضرر نہیں کرتا، لیکن حدیث مطلق ہے اور بعضوں نے کہا کہ«شکال» یہ ہے کہ داہنا ہاتھ سفید ہو تو بایاں پاؤں سفید ہو یا بایاں ہاتھ سفید نہ ہو تو داہنا پاؤں سفید ہو «واللہ اعلم»