It was narrated that ‘Abdullah bin ‘Umar said:
“I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: ‘Whoever performs Tawaf around the House and prays two Rak’ah, it is as if he freed a slave.’”
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جو کوئی بیت اللہ کا طواف کرے، اور دو رکعتیں پڑھے تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے مانند ہے ۔