It was narrated that ‘Abdullah bin Mughaffal said:
“The Prophet (ﷺ) forbade throwing small pebbles and said: ‘They do not kill any game or hurt the enemy, but they can break a tooth or put out an eye.’”
عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکری مارنے سے منع کرتے ہوئے فرمایا ہے: اس سے نہ تو شکار مرتا ہے، اور نہ ہی یہ دشمن کو زخمی کرتی ہے، ہاں البتہ اس سے آنکھ پھوٹ جاتی ہے، اور دانت ٹوٹ جاتا ہے ۔