Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
«صحیح البخاری/الأشربة ۲۴ (۵۶۲۷،۵۶۲۸)،(تحفة الأشراف:۱۴۲۴۵)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۲۳۰،۲۴۷،۳۲۷،۳۵۳،۴۸۷)، سنن الدارمی/الأشربة ۱۹ (۲۱۶۴)
Wazahat
ممانعت کی وجہ ظاہر ہے کہ پانی اس صورت میں نظر نہیں آتا، اور اندیشہ ہے کہ پانی میں کوڑا یا کیڑا ہو، اور وہ پی جائے، دوسرے یہ کہ مشک میں بدبو ہو جانے کا خیال ہے، تیسرے یہ کہ پانی گرنے کا اندیشہ ہے، اور اکثر علماء کے نزدیک یہ ممانعت تنزیہی ہے، یعنی خلاف اولیٰ۔