Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
«تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ۲۷۹۲)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الأشربة ۱۲ (۲۰۱۳)، سنن ابی داود/الجہاد ۸۳ (۶۰۴)، مسند احمد (۳/۸۲) (یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے: ۳۴۱۱)
Wazahat
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کھانے پینے کے برتنوں کو ڈھک کر رکھنا چاہئے تاکہ کھانے پینے کی چیز میں گرد و غبار نہ آنے پائے اور کیڑے مکوڑوں سے محفوظ رہے، نیز یہ حکم عام ہے، دن ہو یا رات، ٹھنڈی ہو یا گرمی۔