Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

جامع دعاؤں کا بیان

Chapter: Comprehensive Supplications

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،‏‏‏‏ عَنْ الْأَعْمَشِ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي صَالِحٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِرَجُلٍ:‏‏‏‏ مَا تَقُولُ فِي الصَّلَاةِ؟ ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ أَتَشَهَّدُ،‏‏‏‏ ثُمَّ أَسْأَلُ اللَّهَ الْجَنَّةَ،‏‏‏‏ وَأَعُوذُ بِهِ مِنَ النَّار،‏‏‏‏ أَمَا وَاللَّهِ مَا أُحْسِنُ دَنْدَنَتَكَ وَلَا دَنْدَنَةَ مُعَاذٍ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ حَوْلَهَا نُدَنْدِنُ .

It was narrated from Abu Hurairah that : the Messenger of Allah (saas) said to a man: What do you say during your prayer? He said: I recite the Tashah-hud then I ask for Allah for Paradise and see refuge with Him from Hell, but by Allah I do not understand your whispering or the whispering of Mu'adh. He said: It is concerning them (Paradise and Hell) that we are whispering.

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے پوچھا: تم نماز میں کیا کہتے ہو ؟ اس نے کہا: میں تشہد ( التحیات ) پڑھتا ہوں، پھر اللہ سے جنت کا سوال کرتا ہوں اور جہنم سے اس کی پناہ مانگتا ہوں، لیکن اللہ کی قسم میں آپ کی اور معاذ کی گنگناہٹ اچھی طرح سمجھ نہیں پاتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم بھی تقریباً ویسے ہی گنگناتے ہیں ۔
Hadith Number: 3847
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۲۳۶۳، ومصباح الزجاجة:۱۳۴۷)

Wazahat

یعنی آپ ﷺ کی اور معاذ رضی اللہ عنہ کی گنگناہٹ میں نہیں سمجھتا آواز تو سنتا ہوں لیکن معلوم نہیں ہوتا کہ آپ اور معاذ رضی اللہ عنہ کیا دعا مانگتے ہیں۔ ۲؎: یعنی مقصود ہماری دعاؤں کا بھی یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ جنت نصیب کرے اور جہنم سے بچائے۔ آمین۔

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220