Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

اللہ تعالیٰ کے اسم اعظم کا بیان

Chapter: The Greatest Name Of Allah

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ،‏‏‏‏ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ،‏‏‏‏ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ،‏‏‏‏ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ،‏‏‏‏ قَالَتْ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ اسْمُ اللَّهِ الْأَعْظَمُ فِي هَاتَيْنِ الْآيَتَيْنِ وَإِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ لا إِلَهَ إِلا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ سورة البقرة آية 163 وَفَاتِحَةِ سُورَةِ آلِ عِمْرَانَ.

It was narrated from Asma' bint Yazid that : the Messenger of Allah (saas) said: The Greatest Name of Allah is in these two Verses: And your Ilah (God) is One Ilah (God - Allah), La Ilaha Illa Huwa (none has the right to be worshipped but He), the Most Gracious, the Most Merciful.' And at the beginning of Surah Al 'Imran.

اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کا اسم اعظم ان دو آیات میں ہے «وإلهكم إله واحد لا إله إلا هو الرحمن الرحيم» تم سب کا معبود ایک ہی معبود ہے، اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ بہت رحم کرنے والا اور بڑا مہربان ہے ( سورۃ البقرہ: ۱۶۳ ) اور سورۃ آل عمران کے شروع میں: «الم الله لا إله إلا هو الحي القيوم» «الم»، اللہ تعالیٰ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، جو حی و قیوم ( زندہ اور سب کا نگہبان ) ہے ۔ ( سورۃ آل عمران: ۱-۲ ) ۔
Hadith Number: 3855
Views 1
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(سند میں عبید اللہ القداح ضعیف ہیں، نیز شہر بن حوشب میں بھی کلام ہے، ترمذی نے حدیث کو صحیح کہا ہے، اس کی شاہد ابوامامہ کی حدیث (۳۸۵۶؍أ) ہے، جس سے تقویت پاکر یہ حدیث حسن ہوئی، ملاحظہ ہو: ا لصحیحہ:۷۴۶، وصحیح ابی داود:۵؍۲۳۴)

Takhreej

«سنن ابی داود/الصلاة ۳۵۸ (۱۴۹۶)، سنن الترمذی/الدعوات ۶۵ (۳۴۷۸)،(تحفة الأشراف:۱۵۷۶۷)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۶/۴۶۱)، سنن الدارمی/فضائل القرآن ۱۴ (۳۴۳۲)

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220