It was narrated from Samurah bin Jundub that:
The Prophet (ﷺ) said: ' Whoever narrated a Hadith from me thinking it to be false, then he is one of the two liars.
سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص مجھ سے کوئی حدیث یہ جانتے ہوئے بیان کرے کہ وہ جھوٹ ہے تو وہ دو جھوٹوں میں سے ایک ہے ۔