It was narrated that Abu Hurairah said:
The Messenger of Allah said: 'When you perform ablution, start on the right.' (Da'if) Another chain with similar wording.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم وضو کرو تو داہنے اعضاء سے شروع کرو ۱؎۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Doubtful
ضعیف
Status Reference
Not Available
Takhreej
سنن ابی داود/اللباس ۴۴ (۴۱۴۱)، (تحفة الأشراف: ۱۲۳۸۰)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۲/۳۵۴)
Wazahat
ان حدیثوں سے معلوم ہوا کہ وضو میں پہلے داہنا ہاتھ دھوئے، اور جوتا پہلے داہنے پاؤں میں پہنے، اسی طرح کنگھی پہلے سر کے داہنی طرف کرے پھر بائیں طرف، یہی مسنون ہے، اور نبی اکرم ﷺ کی یہی عادت مبارکہ تھی