Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

فقیروں کے ساتھ بیٹھنے کی فضیلت

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ أَبُو يَحْيَى،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ أَبُو إِسْحَاق الْمَخْزُومِيُّ،‏‏‏‏ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ جَعْفَرُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ،‏‏‏‏ يُحِبُّ الْمَسَاكِينَ وَيَجْلِسُ إِلَيْهِمْ،‏‏‏‏ وَيُحَدِّثُهُمْ وَيُحَدِّثُونَهُ،‏‏‏‏ وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكْنِيهِ:‏‏‏‏ أَبَا الْمَسَاكِينِ .

It was narrated that Abu Hurairah said: “Ja’far bin Abu Talib used to like the poor; he would sit with them and talk to them, and they would talk to him. And the Messenger of Allah (ﷺ) gave him the Kunyah of Abul-Masakin (Father of the Poor).”

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ مسکینوں سے محبت کرتے تھے، ان کے ساتھ بیٹھتے، اور ان سے باتیں کیا کرتے تھے، اور وہ لوگ بھی ان سے باتیں کرتے تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی کنیت ابوالمساکین رکھی تھی۔
Hadith Number: 4125
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(سند میں اسماعیل بن ابراہیم ضعیف ہیں، ابراہیم المخزومی متروک)۔ یہ حدیث اس سند سے گرچہ ضعیف ہے، لیکن جعفر رضی اللہ عنہ کے بارے میں ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا قول صحیح بخاری میں ہے کہ جعفر مسکینوں اور فقیروں کے حق میں بہت اچھے تھے، وہ ہمیں اپنے گھر میں موجود کھانا کھلاتے تھے، حتی کہ کپّی نکال کر ہمارے پاس لاتے، جس میں کچھ نہ ہوتا، تو ہم اس کو پھاڑ کر چاٹ لیتے تھے۔ (صحیح البخاری/الأطعمة ۳۲ (۵۴۳۲)۔

Takhreej

«تفرد بہ ابن ماجہ،(تحفة الأشراف:۱۲۹۴۳)

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220