Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

بغاوت و سرکشی کا بیان

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ الْمَرْوَزِيُّ،‏‏‏‏ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ،‏‏‏‏ وَابْنُ عُلَيَّةَ،‏‏‏‏ عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،‏‏‏‏ عَنْأَبِيهِ،‏‏‏‏ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ،‏‏‏‏ قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَا مِنْ ذَنْبٍ أَجْدَرُ أَنْ يُعَجِّلَ اللَّهُ لِصَاحِبِهِ الْعُقُوبَةَ فِي الدُّنْيَا،‏‏‏‏ مَعَ مَا يَدَّخِرُ لَهُ فِي الْآخِرَةِ،‏‏‏‏ مِنَ الْبَغْيِ وَقَطِيعَةِ الرَّحِمِ .

It was narrated from Abu Bakrah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “There is no sin more deserving that Allah hasten the punishment in this world, in addition to what is stored up for him in the Hereafter – than injustice and severing the ties of kinship.”

ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی گناہ ایسا نہیں ہے جس کے کرنے پر آخرت کے عذاب کے ساتھ جو اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے تیار کر رکھا ہے دنیا میں بھی سزا دینی زیادہ لائق ہو سوائے بغاوت اور قطع رحمی کے ۱؎۔
Hadith Number: 4211
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

«سنن ابی داود/الأدب ۵۱ (۴۹۰۲)، سنن الترمذی/صفة القیامة ۵۷ (۲۵۱۱)،(تحفة الأشراف:۱۱۶۹۳)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۵/۳۶،۳۸)

Wazahat

یعنی امام برحق کی اطاعت نہ کرنا اور اس سے مقابلہ کرنے کے لئے مستعد ہونا، اور بعضوں نے کہا بغی سے یہاں ظلم مراد ہے یعنی لوگوں کو ستانا اور ان کی حق تلفی کرنا۔

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220