It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“When Allah created the universe, He decreed for Himself: ‘My mercy prevails over My wrath.’”
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اللہ عزوجل نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنے ہاتھ سے اپنے اوپر یہ لکھا کہ میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے ۔