Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
صحیح البخاری/الأذان ۷ (۶۱۱)، صحیح مسلم/الصلاة ۷ (۳۸۳)، سنن ابی داود/الصلاة ۳۶ (۵۲۲)، سنن الترمذی/الصلاة ۴۰ (۲۰۸)، سنن النسائی/الاذان ۳۳ (۶۷۴)، (تحفة الأشراف: ۴۱۵۰)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الصلاة ۱ (۲)، مسند احمد (۳/۶، ۵۳، ۷۸)، سنن الدارمی/الصلاة ۱۰ (۱۲۳۷)
Wazahat
ان تمام احادیث سے صاف طور پر ثابت ہے کہ اذان کے وقت سننے والوں کو سوائے اذان کے کلمات دہرانے کے کچھ نہ کہنا چاہئے انگوٹھے چومنا یا«قر عيني بك يا رسول الله» کہنا ان احادیث کی کھلی ہوئی خلاف ورزی ہے، نیز اس حکم سے «حي على الصلاة» اور «حي على الفلاح» کے کلمات مستثنیٰ ہیں، سننے والا اس کے جواب میں «لا حول ولا قوة إلا بالله» کہے گا، جیسا کہ نسائی کی (حدیث رقم: ۶۷۸) میں وارد ہے۔