Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ۸۰۱۲)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصلاة ۵۸ (۴۴۰)، سنن الترمذی/الصلاة ۱۲۲ (۳۲۱)، سنن النسائی/المساجد ۲۹ (۷۲۳)، مسند احمد (۲/۱۲)، سنن الدارمی/الصلاة ۱۱۷ (۱۴۴۰)
Wazahat
مسجد میں سونا جائز ہے، خصوصاً مسافر کے واسطے مگر جن لوگوں کا گھر بار موجود ہو ان کے لئے ہمیشہ مسجد میں سونے کی عادت کو بعض علماء نے مکروہ کہا ہے، اور جو لوگ نماز کے لئے مسجد میں آئیں وہ اگر وہاں سو جائیں تو درست ہے، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے ایسا کیا ہے۔