Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
Not Available
Takhreej
صحیح البخاری/الأذان ۱۰۲ (۷۶۹)، التوحید ۵۲ (۷۵۴۶)، صحیح مسلم/الصلاة ۳۶ (۴۶۴)، سنن ابی داود/الصلاة ۲۷۵ (۱۲۲۱)، سنن الترمذی/الصلاة ۱۱۵ (۳۱۰)، سنن النسائی/الافتتاح ۷۲ (۱۰۰۱)، (تحفة الأشراف: ۱۷۹۱)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الصلاة ۵ (۷)، مسند احمد (۴/۲۹۸، ۳۰۲)
Wazahat
سبحان اللہ، نبی اکرم ﷺ تمام کمالات اور صفات انسانی اور جمال ظاہری اور باطنی کے مجموعہ تھے، حسن صورت اور حسن سیرت دونوں میں بے نظیر تھے، اور حسن خلق ان سب پر طرہ تھا۔