Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Doubtful
ضعیف
Status Reference
(اس حدیث کی سند میں الحارث روای ضعیف ہیں، نیز ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی: ۴۷۸۷)
Takhreej
سنن الترمذی/الصلاة ۹۳ (۲۸۲)، (تحفة الأشراف: ۱۰۰۴۱)، وقد أخرجہ: مسند احمد (۱/۸۲، ۱۴۶)
Wazahat
اقعاء : دونوں پنڈلیاں کھڑی کر کے سرین اور دونوں ہاتھ زمین پر رکھ کر بیٹھنے کو اقعاء کہتے ہیں، اور دونوں قدم کھڑا کر کے اس پر بیٹھنے کو بھی اقعاء کہا جاتا ہے، ممانعت پہلی صورت کی ہے۔